قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۰۹ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 109 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۖ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ الْعَٰلَمِينَ ١٠٩

Wa maaa as`alukum `alaihi min ajrin in ajriya illaa `alaa Rabbil `aalameen

ترجمہ (جالندھری)

اور اس کام کا تم سے کچھ صلہ نہیں مانگتا۔ میرا صلہ تو خدائے رب العالمین ہی پر ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ﴾ أي: على الدعاءِ والنُّصح ﴿مِنْ أَجْرٍ إِنْ أَجْرِيَ﴾ ثوابي ﴿إِلاَّ عَلَى رَبِّ الْعَالَمِين﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

میں تم سے اس پر کوئی اجر نہیں چاہتا، میرا بدلہ تو صرف رب العالمین کے ہاں ہے.۱

حواشی

  1. (1) میں تمہیں جو تبلیغ کر رہا ہوں ، اس کا کوئی اجر تم سے نہیں مانگتا، بلکہ اس کا اجر رب العالمین ہی کے ذمے ہے جو قیامت کو وہ عطا فرمائے گا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ