قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۱۰ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 110 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَاتَّقُوا۟ اللَّهَ وَأَطِيعُونِ ١١٠

Fattaqul laaha wa atee`oon

ترجمہ (جالندھری)

تو خدا سے ڈرو اور میرے کہنے پر چلو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُون﴾ كرَّره؛ تأكيدًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس تم اللہ کا خوف رکھو اور میری فرمانبرداری کرو.۱

حواشی

  1. (1) یہ تاکید کے طور پر بھی ہے اور الگ الگ سبب کی بنا پر بھی، پہلے اطاعت کی دعوت، امانت داری کی بنیاد پر تھی اور اب یہ دعوت اطاعت عدم طمع کی وجہ سے ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ