۞ قَالُوٓا۟ أَنُؤْمِنُ لَكَ وَاتَّبَعَكَ الْأَرْذَلُونَ ١١١
Qaalooo anu`minu laka wattaba `akal arzaloon
ترجمہ (جالندھری)
وہ بولے کہ کیا ہم تم کو مان لیں اور تمہارے پیرو تو رذیل لوگ ہوتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُوا﴾ إنكارًا عليه: ﴿أَنُؤْمِنُ لَكَ وَاتَّبَعَكَ﴾ أي: وقد اتَّبعك ﴿الأَرْذَلُون﴾ يعني: السفَلة، سُمُّوا بذلك؛ لاتِّضاع حِرَفهم؛ وهذا لا يضرُّ بالديانات، فكأنهم قالوا: إنَّما آمنوا لحقارَتِهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
قوم نے جواب دیا کہ ہم تجھ پر ایمان ﻻئیں! تیری تابعداری تو رذیل لوگوں نے کی ہے.۱
حواشی
(1) الأَرْذَلُونَ، أَرْذَلُ کی جمع ہے جاہ و مال نہ رکھنے والے، اور اس کی وجہ سےمعاشرے میں کمتر سمجھے جانے والے اور ان ہی میں وہ لوگ بھی آجاتے ہیں جو حقیرسمجھے جانے والے پیشوں سے تعلق رکھتے ہیں۔