قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۳۷ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 137 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنْ هَٰذَآ إِلَّا خُلُقُ الْأَوَّلِينَ ١٣٧

In haazaaa illaa khuluqul awwaleen

ترجمہ (جالندھری)

یہ تو اگلوں ہی کے طریق ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم قالوا: ﴿إِنْ هَذَا﴾ أي: ما هذا ﴿إِلاَّ خُلُقُ الأَوَّلِين﴾ أي: هذه الأحوالُ والنِّعم، ونحو ذلك، عادةُ الأولين، تارةً يستغنون، وتارةً يفتقرون، وهذه أحوالُ الدهر، لا أنَّ هذه محنٌ ومِنَح منَ الله تعالى، وابتلاءٌ لعباده.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یہ تو بس پرانے لوگوں کی عادت ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی وہی باتیں ہیں جو پہلے بھی لوگ کرتے آئے ہیں یایہ مطلب ہے کہ ہم جس دین اور عادات و روایات پر قائم ہیں، وہ وہی ہیں جن پر ہمارے آباواجداد کار بند رہے، مطلب دونوں صورتوں میں یہ ہے کہ ہم آبائی مذہب کو نہیں چھوڑ سکتے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ