وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ ١٣٨
Wa maa nahnu bimu `azzabeen
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم پر کوئی عذاب نہیں آئے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
وحالُهم أنهم يعيشونَ ما عاشوا، ثم يموتونَ، ولا بعثَ ولا حسابَ ﴿وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِين﴾ على ما نحنُ عليه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیے جائیں گے.۱
حواشی
(1) جب انہوں نے اس امر کا اظہار کیاکہ ہم تو اپنا آبائی دین نہیں چھوڑیں گے، تو اس میں عقیدۂ آخرت کا انکار بھی تھا۔
اس لیےانہوں نے عذاب میں مبتلا ہونے کا بھی انکار کیا۔
کیونکہ عذاب الٰہی کااندیشہ تو اسے ہوتا ہے جو اللہ کو مانتا اور روز جزا کو تسلیم کرتا ہے۔