قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۴۸ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 148 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِيمٌ ١٤٨

Wa zuroo inw wa nakhlin tal `uhaa hadeem

ترجمہ (جالندھری)

اور کھیتیاں اور کھجوریں جن کے خوشے لطیف ونازک ہوتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُهَا﴾ الطلع: الثمرُ أولَ ما يخرج ﴿هَضِيم﴾ لطيفٌ ليِّن.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ان کھیتوں اور ان کھجوروں کے باغوں میں جن کے شگوفے نرم و نازک ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یہ ان نعمتوں کی تفصیل ہے جن سے وہ بہرہ ور تھے، طلع، کھجور کے اس شگوفے کو کہتے ہیں جو پہلے پہل نکلتا یعنی طلوع ہوتا ہے، اس کے بعد کھجور کایہ پھل بلح، پھر بسر، پھر رطب اور اس کےبعد تمر کہلاتا ہے۔
    (ایسر التفاسیر) باغات میں دیگر پھلوں کے ساتھ کھجور کا پھل بھی آجاتا ہے۔
    لیکن عربوں میں چونکہ کھجور کی بڑی اہمیت ہے، اس لیے اس کا خصوصی طور پر بھی ذکر کیا۔
    هَضِيمٌ کے اور بھی کئی معانی بیان کیے گئے ہیں۔
    مثلاً لطیف اور نرم و نازک۔
    تہہ بہ تہہ وغیرہ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ