۞ أَوْفُوا۟ الْكَيْلَ وَلَا تَكُونُوا۟ مِنَ الْمُخْسِرِينَ ١٨١
Awful kaila wa laa takoonoo minal mukhsireen
ترجمہ (جالندھری)
(دیکھو) پیمانہ پورا بھرا کرو اور نقصان نہ کیا کرو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
وكان أصحابُ الأيكة يُطفِّفون، فقال: ﴿أَوْفُوا الْكَيْلَ﴾ أتمُّوه ﴿وَلاَ تَكُونُوا مِنَ الْمُخْسِرِين﴾ الناقصين لحقوقِ الناس.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ناپ پورا بھرا کرو کم دینے والوں میں شمولیت نہ کرو.۱
حواشی
(1) یعنی جب تم لوگوں کوناپ کردو تو اسی طرح پورا دو، جس طرح لیتے وقت تم پورا ناپ کر لیتے ہو۔
لینے اور دینے کے پیمانے الگ الگ مت رکھو، کہ دیتے وقت کم دو اور لیتے وقت پورا لو !۔