مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا۟ يُمَتَّعُونَ ٢٠٧
Maaa aghnaaa `anhum maa kaanoo yumaatoo`oon
ترجمہ (جالندھری)
تو جو فائدے یہ اٹھاتے رہے ان کے کس کام آئیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَا أَغْنَى عَنْهُم مَّا كَانُوا يُمَتَّعُون﴾ لم يُغنِ عنهم تمتُّعهم المتطاوِلُ بنعمِ الدنيا في دفعِ العذابِ عنهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو جو کچھ بھی یہ برتتے رہے اس میں سے کچھ بھی فائده نہ پہنچا سکے گا.۱
حواشی
(1) یعنی اگر ہم انہیں مہلت دے دیں اور پھر انہیں اپنے عذاب کی گرفت میں لیں، تو کیا دنیا کا مال و متاع ان کے کچھ کام آئے گا؟ یعنی انہیں عذاب سے بچاسکے گا؟ نہیں، یقیناً نہیں۔
«وَمَا هُوَ بِمُزَحْزِحِهِ مِنَ الْعَذَابِ أَنْ يُعَمَّرَ» (البقرة:«وَمَا يُغْنِي عَنْهُ مَالُهُ إِذَا تَرَدَّى» (الليل : 11)۔