قَالَ لِمَنْ حَوْلَهُۥٓ أَلَا تَسْتَمِعُونَ ٢٥
Qaala liman hawlahooo alaa tastami`oon
ترجمہ (جالندھری)
فرعون نے اپنے اہالی موالی سے کہا کہ کیا تم سنتے نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
فتحيَّر فرعونُ في جوابه، فثَمَّ ﴿قَالَ لِمَنْ حَوْلَهُ﴾ من أشرافِ قومِه؛ استبعادًا لقولِ موسى: ﴿أَلاَ تَسْتَمِعُون﴾ جوابَه، سألتُه عن حقيقته، وهو يذكُرُ أفعالَه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
فرعون نے اپنے اردگرد والوں سے کہا کہ کیا تم سن نہیں رہے؟۱
حواشی
(1) یعنی کیا تم اس بات پر تعجب نہیں کرتے کہ میرے سوا بھی کوئی اور معبود ہے؟