قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۳۷ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 37 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِيمٍ ٣٧

Yaatooka bikulli sah haarin `aleem

ترجمہ (جالندھری)

کہ سب ماہر جادوگروں کو (جمع کرکے) آپ کے پاس لے آئیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِيم﴾ يُفَضَّلُون عليه في هذا الفنِّ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو آپ کے پاس ذی علم جادو گروں کو لے آئیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی ان دونوں کو فی الحال اپنے حال پر چھوڑ دو، اور تمام شہروں سے جادوگروں کو جمع کرکے ان کا باہمی مقابلہ کیا جائے تاکہ ان کے کرتب کا جواب اور تیری تائید و نصرت ہوجائے۔
    اور یہ اللہ ہی کی طر ف سے تکوینی انتظام تھا تاکہ لوگ ایک ہی جگہ جمع ہوجائیں اور ان دلائل و براہین کا بہ چشم سرخود مشاہدہ کریں، جو اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ (عليه السلام) کو عطا فرمائے تھے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ