قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۷ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 7 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَوَلَمْ يَرَوْا۟ إِلَى الْأَرْضِ كَمْ أَنۢبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوْجٍ كَرِيمٍ ٧

Awa lam yaraw ilal ardi kam ambatnaa feehaa min kulli zawjin kareem

ترجمہ (جالندھری)

کیا انہوں نے زمین کی طرف نہیں دیکھا کہ ہم نے اس میں ہر قسم کی کتنی نفیس چیزیں اُگائی ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الأَرْضِ كَمْ أَنبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوْجٍ﴾ صنفٍ ﴿كَرِيم﴾ حسنٍ نافعٍ من النباتِ ممَّا يأكلُ الناسُ والأنعام.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا انہوں نے زمین پر نظریں نہیں ڈالیں؟ کہ ہم نے اس میں ہر طرح کے نفیس جوڑے کس قدر اگائے ہیں؟۱

حواشی

  1. (1) زَوْجٌ کے دوسرے معنی یہاں صنف اور نوع کے کیے گئے ہیں۔
    یعنی ہر قسم کی چیزیں ہم نے پیدا کیں جو کریم ہیں یعنی انسان کےلیے بہتر اور فائدے مند ہیں جس طرح غلہ جات ہیں، پھل میوےہیں اور حیوانات وغیرہ ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ