قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۷۷ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 77 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَإِنَّهُمْ عَدُوٌّ لِّىٓ إِلَّا رَبَّ الْعَٰلَمِينَ ٧٧

Fa innahum `aduwwwul leee illaa Rabbal `aalameen

ترجمہ (جالندھری)

وہ میرے دشمن ہیں۔ مگر خدائے رب العالمین (میرا دوست ہے)

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَإِنَّهُمْ﴾ أي: أصنامُكم ﴿عَدُوٌّ لِّي﴾ أي: أعداء ﴿إِلاَّ رَبَّ الْعَالَمِين﴾ استثناءٌ منقطعٌ؛ كأنه قال: فإنهم عدوٌّ لي، لكنْ ربُّ العالمين وليِّي وناصري.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه سب میرے دشمن ہیں.۱ بجز سچے اللہ تعالیٰ کے جو تمام جہان کا پالنہار ہے.<br>۲

حواشی

(1) اس لیے کہ تم سب اللہ کو چھوڑ کر دوسروں کی عبادت کرنے والے ہو۔ بعض نے اس کا مطلب یہ بیان کیا ہےکہ جن کی تم اور تمہارے باپ دادا عبادت کرتے رہے ہیں، وہ سب معبود میرے دشمن ہیں یعنی میں ان سے بیزار ہوں۔
(2) یعنی وہ دشمن نہیں، بلکہ وہ تو دنیا و آخرت میں میرا ولی اور دوست ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ