الَّذِى خَلَقَنِى فَهُوَ يَهْدِينِ ٧٨
Allazee khalaqanee fa Huwa yahdeen
ترجمہ (جالندھری)
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے رستہ دکھاتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم وصفَ معبودَه، فقال: ﴿الَّذِي خَلَقَنِي فَهُوَ يَهْدِين﴾ إلى صلاحِ الدارين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے.۱
حواشی
(1) یعنی دین و دنیا کے مصالح اور منافع کی طرف۔