رَبِّ هَبْ لِى حُكْمًا وَأَلْحِقْنِى بِالصَّٰلِحِينَ ٨٣
Rabbi hab lee hukmanw wa alhiqnee bis saaliheen
ترجمہ (جالندھری)
اے پروردگار مجھے علم ودانش عطا فرما اور نیکوکاروں میں شامل کر
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا﴾ نبوةً ﴿وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِين﴾ بآبائي المرسَلين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اے میرے رب! مجھے قوت فیصلہ۱ عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے.
حواشی
(1) حکم یا حکمت سے مراد علم و فہم، قوت فیصلہ، یانبوت و رسالت یا اللہ کے حدود و احکام کی معرفت ہے۔