وَاجْعَل لِّى لِسَانَ صِدْقٍ فِى الْءَاخِرِينَ ٨٤
Waj`al lee lisaana sidqin fil aakhireen
ترجمہ (جالندھری)
اور پچھلے لوگوں میں میرا ذکر نیک (جاری) کر
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاجْعَل لِّي لِسَانَ صِدْقٍ﴾ ثناءً حسنًا ﴿فِي الآخِرِين﴾ في الأُمم بعدي، فأعطاه اللهُ ذلك، فجعلَ كلَّ أهلِ الأديان يتولَّونه ويُثنون عليه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں میں بھی باقی رکھ.۱
حواشی
(1) یعنی جو لوگ میرے بعد قیامت تک آئیں گے، وہ میرا ذکر اچھے لفظوں میں کرتے رہیں، اس سےمعلوم ہوا کہ نیکیوں کی جزا اللہ تعالیٰ دنیا میں ذکر جمیل اور ثنائے حسن کی صورت میں بھی عطا فرماتا ہے۔
جیسے حضرت ابراہیم (عليه السلام) کا ذکر خیر ہرمذہب کے لوگ کرتے ہیں، کسی کو بھی ان کی عظمت و تکریم سےانکار نہیں ہے۔