قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۹ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 9 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ ٩

Wa inna Rabbaka la Huwal `Azeezur Raheem

ترجمہ (جالندھری)

اور تمہارا پروردگار غالب (اور) مہربان ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ﴾ بالانتقامِ من الكفرةِ ﴿الرَّحِيم﴾ للمؤمنين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور تیرا رب یقیناً وہی غالب اور مہربان ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی ہر چیز پر اس کا غلبہ اور انتقام لینے پر وہ ہر طرح قادر ہے لیکن چوں کہ وہ رحیم بھی ہے اس لیے فوراً گرفت نہیں فرماتا بلکہ پوری مہلت دیتا ہے اور اس کے بعد مواخذ ہ کرتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ