Amit takhazoo min dooniheee awliyaaa`a fallaahu Huwal Waliyyu wa Huwa yuhyil mawtaa wa Huwa `alaa kulli shai`in Qadeer
ترجمہ (جالندھری)
کیا انہوں نے اس کے سوا کارساز بنائے ہیں؟ کارساز تو خدا ہی ہے اور وہی مردوں کو زندہ کرے گا اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمِ اتَّخَذُوا﴾ بل اتَّخذوا ﴿مِن دُونِهِ أَوْلِيَاء﴾ شركاءَ وأندادًا، تقديرُه: بعد نفي جميعِ الآلهة إن أرادوا وليًّا حقًّا ﴿فَاللَّهُ هُوَ الْوَلِيُّ﴾ لك يا محمدُ ولمن اتَّبعك ﴿وَهُوَ يُحْيِي المَوْتَى﴾ يبعثُهم من قبورِهم ﴿وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِير﴾ قدرتُه تُعطي هذا وتقتضيه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا ان لوگوں نے اللہ تعالیٰ کے سوا اور کارساز بنالیے ہیں، (حقیقتاً تو) اللہ تعالیٰ ہی کارساز ہے وہی مُردوں کو زنده کرے گا اور وہی ہر چیز پر قادر ہے.۱
حواشی
(1) جب یہ بات ہے تو پھر اللہ تعالیٰ ہی اس بات کا مستحق ہے کہ اس کو ولی اور کارساﺯ مانا جائے نہ کہ ان کو جن کے پاس کوئی اختیاری ہی نہیں ہے، اور جو سننے اور جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں، نہ نفع ونقصان پہنچانے کی صلاحیت۔