وَأَنَا اخْتَرْتُكَ فَاسْتَمِعْ لِمَا يُوحَىٰٓ ١٣
Wa anakhtartuka fastami` limaa yoohaa
ترجمہ (جالندھری)
اور میں نے تم کو انتخاب کرلیا ہے تو جو حکم دیا جائے اسے سنو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَنَا اخْتَرْتُكَ﴾ ومعناه: إنِّي اصطفيتُكَ برسالاتي ﴿فَاسْتَمِعْ لِمَا يُوحَى﴾ إليكَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور میں نے تجھے منتخب کر لیا۱ اب جو وحی کی جائے اسے کان لگا کر سن.
حواشی
(1) یعنی نبوت و رسالت اور ہم کلامی کے لئے۔