فَلَا يَصُدَّنَّكَ عَنْهَا مَن لَّا يُؤْمِنُ بِهَا وَاتَّبَعَ هَوَىٰهُ فَتَرْدَىٰ ١٦
Falaa yasuddannnaka `anhaa mal laa yu`minu bihaa wattaba`a hawaahu fatardaa
ترجمہ (جالندھری)
تو جو شخص اس پر ایمان نہیں رکھتا اور اپنی خواہش کے پیچھے چلتا ہے (کہیں) تم کو اس (کے یقین) سے روک نہ دے تو (اس صورت میں) تم ہلاک ہوجاؤ
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم نهى تعالى موسى صلى الله عليه وسلم ﴿فَلاَ يَصُدَّنَّكَ عَنْهَا﴾ أي: عن الإيمانِ بها ﴿مَنْ لاَ يُؤْمِنُ بِهَا﴾ من الكفارِ ﴿وَاتَّبَعَ هَوَاهُ﴾ في عبادةِ غيرِ الله ﴿فَتَرْدَى﴾ فتهلكَ إن انصددتَ عنها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس اب اس کے یقین سے تجھے کوئی ایسا شخص روک نہ دے جو اس پر ایمان نہ رکھتا ہو اور اپنی خواہش کے پیچھے پڑا ہو، ورنہ تو ہلاک ہوجائے گا.۱
حواشی
(1) اس لئے کہ آخرت پر یقین کرنے سے یا اس کے ذکر و مراقبے سے گریز، دونوں ہی باتیں ہلاکت کا باعث ہیں۔