إِنَّكَ كُنتَ بِنَا بَصِيرًا ٣٥
Innaka kunta binaa baseeraa
ترجمہ (جالندھری)
تو ہم کو (ہر حال میں) دیکھ رہا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّكَ كُنتَ بِنَا بَصِيرًا﴾ تعلَمُ أحوالَنا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک تو ہمیں خوب دیکھنے بھالنے واﻻ ہے.۱
حواشی
- یعنی تجھے سارے حالات کا علم ہے اور بچپن میں جس طرح تو نے ہم پر احسان کئے، اب بھی اپنے احسانات سے ہمیں محروم نہ رکھ۔