قَالَ قَدْ أُوتِيتَ سُؤْلَكَ يَٰمُوسَىٰ ٣٦
Qaala qad ooteeta su`laka yaa Moosaa
ترجمہ (جالندھری)
فرمایا موسیٰ تمہاری دعا قبول کی گئی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ﴾ الله تعالى: ﴿قَدْ أُوتِيتَ سُؤْلَكَ﴾ طِلْبتَك ﴿يَامُوسَى﴾ مِنَّةً عليك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جناب باری تعالیٰ نے فرمایا موسیٰ تیرے تمام سواﻻت پورے کر دیئے گئے.۱
حواشی
(1) اس سے معلوم ہوتا ہے کہ، اللہ تعالٰی نے زبان کی لکنت کو بھی دور فرما دیا ہوگا۔
اس لئے یہ کہنا صحیح نہیں کہ موسیٰ (عليه السلام) نے چونکہ پوری لکنت دور کرنے کی دعا نہیں کی تھی، اس لئے کچھ باقی رہ گئی تھی۔
باقی رہا فرعون کا یہ کہنا «وَلا يَكَادُ يُبِينُ» (الزخرف : 52) ”یہ تو صاف بول بھی نہیں سکتا“، یہ ان کی تنقیص گزشتہ کیفیت کے اعتبار سے ہے۔
(ایسر التفاسیر)