قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُونِ الْأُولَىٰ ٥١
Qaala famaa baalul quroonil oolaa
ترجمہ (جالندھری)
کہا تو پہلی جماعتوں کا کیا حال؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ﴾ فرعونُ: ﴿فَمَا بَالُ الْقُرُونِ الأُولَى﴾ سؤالٌ عن حالِ الأُمم الماضية.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس نے کہا اچھا یہ تو بتاؤ اگلے زمانے والوں کا حال کیا ہونا ہے.۱
حواشی
(1) فرعون نے بات کا رخ دوسری طرف پھیرنے کے لئے یہ سوال کیا، یعنی پہلے لوگ جو غیر اللہ کی عبادت کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے، ان کا حال کیا ہوگا؟۔