قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ طٰہٰ

سورۃ طٰہٰ آیت ۵۹ کی تفسیر

Surah Taha Ayat 59 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالَ مَوْعِدُكُمْ يَوْمُ الزِّينَةِ وَأَن يُحْشَرَ النَّاسُ ضُحًى ٥٩

Qaala maw`idukum yawmuz zeenati wa ai yuhsharan naasu duhaa

ترجمہ (جالندھری)

موسیٰ نے کہا آپ کے لئے (مقابلے کا) دن نو روز (مقرر کیا جاتا ہے) اور یہ کہ لوگ اس دن چاشت کے وقت اکھٹے ہوجائیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالَ مَوْعِدُكُمْ يَوْمُ الزِّينَةِ﴾ عيدٌ كان لهم يتزيَّنون ويجتمعون فيه كلَّ سنة ﴿وَأَن يُحْشَرَ﴾ أن يُجمَع ﴿النَّاسُ ضُحًى﴾ ضحوةً نهارًا؛ ليكون أبعدَ من الرِّيبة، وأبينَ لكشفِ الحقِّ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

موسیٰ (علیہ السلام) نے جواب دیا کہ زینت اور جشن کے دن۱ کا وعده ہے اور یہ کہ لوگ دن چڑھے ہی جمع ہو جائیں.

حواشی

  1. (1) اس سے مراد نو روز یا کوئی اور سالانہ میلے یا جشن کا دن ہے جسے وہ عید کے طور پر مناتے تھے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ