فَتَوَلَّىٰ فِرْعَوْنُ فَجَمَعَ كَيْدَهُۥ ثُمَّ أَتَىٰ ٦٠
Fatawallaa Fir`awnu fajjama`a kaidahoo summa ataa
ترجمہ (جالندھری)
تو فرعون لوٹ گیا اور اپنے سامان جمع کرکے پھر آیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَتَوَلَّى فِرْعَوْنُ فَجَمَعَ كَيْدَهُ﴾ مكرَهُ وسَحَرتَه ﴿ثُمَّ أَتَى﴾ الموعدَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس فرعون لوٹ گیا اور اس نے اپنے ہتھکنڈے جمع کیے پھر آگیا.۱
حواشی
(1) یعنی مختلف شہروں سے ماہر جادو گروں کو جمع کر کے اجتماع گاہ میں آ گیا۔