عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّآ أَحْضَرَتْ ١٤
Alimat nafsum maaa ahdarat
ترجمہ (جالندھری)
تب ہر شخص معلوم کر لے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
فذَكر اللهُ سبحانه اثني عشر شيئًا، وقال: إذا وقعَتْ هذه الأشياء، فهنالك ﴿عَلِمَتْ نَفْسٌ﴾ أي: كلُّ النفوس ﴿مَّا أَحْضَرَت﴾ من خيرٍ وشرٍّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ لے کر آیا ہوگا.۱
حواشی
(1) یہ جواب ہے یعنی جب مذکورہ امور ظہور پذیر ہوں گے، جن میں سے پہلے چھ امور کا تعلق دنیا سے ہے اور دوسرے چھ امور کا آخرت سے۔
اس وقت ہر ایک کے سامنے اس کی حقیقت آجائے گی۔