قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ التکویر

سورۃ التکویر آیت ۱۶ کی تفسیر

Surah Takwir Ayat 16 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الْجَوَارِ الْكُنَّسِ ١٦

Al jawaaril kunnas

ترجمہ (جالندھری)

(اور) جو سیر کرتے اور غائب ہو جاتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ونعت «الخنَّس» بقوله: ﴿الْجَوَارِ﴾ السيارةِ في فَلَكها ﴿الْكُنَّس﴾ أي: تكتنسُ وتستترُ بضوء الشمس.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

چلنے پھرنے والے چھپنے والے ستاروں کی.۱

حواشی

  1. (1) اس سے مراد ستارے خُنَّسٌ، خَنَسَ سے ہے جس کے معنی پیچھےہٹنے کے ہیں۔
    یہ ستارے دن کے وقت اپنے منظر سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اور نظر نہیں آتے۔
    اور یہ زخل، مشتری، مریخ، زہرہ، عطارد ہیں، یہ خاص طور پر سورج کے رخ پر ہوتے ہیں بعض کہتے ہیں کہ سارے ہی ستارےمراد ہیں، کیوں کہ سب ہی اپنے غائب ہونے کی جگہ پر غائب ہو جاتے ہیں یا دن کو چھپے رہتے ہیں الْجَوَارِ چلنے والے، الْكُنَّسِ چھپ جانے والے، جیسے ہرن اپنے مکان اور مسکن میں چھپ جاتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ