وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَيْطَٰنٍ رَّجِيمٍ ٢٥
Wa maa huwa biqawli shaitaanir rajeem
ترجمہ (جالندھری)
اور یہ شیطان مردود کا کلام نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَا هُوَ﴾ أي: القرآن ﴿بِقَوْلِ شَيْطَانٍ﴾ مسترِقٍ للسمع ﴿رَجِيم﴾ مرجومٍ بالكواكب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں.۱
حواشی
(1) جس طرح نجومیوں کے پاس شیطان آتے ہیں اور آسمانوں کی بعض چوری چھپی باتیں ادھوری شکل میں انہیں بتلا دیتے ہیں۔
قرآن ایسا نہیں ہے۔