قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ التکویر

سورۃ التکویر آیت ۴ کی تفسیر

Surah Takwir Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ ٤

Wa izal `ishaaru `uttilat

ترجمہ (جالندھری)

اور جب بیانے والی اونٹنیاں بےکار ہو جائیں گی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِذَا الْعِشَارُ﴾ الحواملُ من الإبل التي أتى عليها عشرةُ أشهر ﴿عُطِّلَت﴾ تُركت هَمَلًا بلا راع.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جب دس ماه کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں.۱

حواشی

  1. - عِشَارٌ ، عُشَراءُ کی جمع ہے، حمل والیاں یعنی گابھن اونٹیناں، جب ان کا حمل دس مہینوں کا ہو جاتا ہےتو عربوں میں یہ بہت نفیس اور قیمتی سمجھیں جاتی تھیں۔
    جب قیامت برپا ہوگی تو ایسا ہولناک منظر ہوگا کہ اگر کسی کے پاس اس قسم کی قیمتی اونٹنی بھی ہوں گی تو وہ ان کی بھی پروا نہیں کرے گا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ