وَطُورِ سِينِينَ ٢
Wa toori sineen
ترجمہ (جالندھری)
اور طور سینین کی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَطُورِ سِينِين﴾ هو الجبلُ الذي كلَّم الله عليه موسى عليه السلام .
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور طور سِینِین کی.۱
حواشی
(1) یہ وہی کوہ طور ہے جہاں اللہ تعالیٰ حضرت موسیٰ (عليه السلام) سے ہم کلام ہوا تھا۔