قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ التین

سورۃ التین آیت ۳ کی تفسیر

Surah Tin Ayat 3 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَهَٰذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ ٣

Wa haazal balad-il ameen

ترجمہ (جالندھری)

اور اس امن والے شہر کی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَهَذَا الْبَلَدِ الأَمِين﴾ أي: الآمِن؛ يعني: مكةَ بلا خلاف؛ لأمنِ الناس فيها جاهليةً وإسلامًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اس امن والے شہر کی.۱

حواشی

  1. (1) اس سے مراد مکہ مکرمہ ہے، جس میں قتال کی اجازت نہیں ہے۔
    علاوہ ازیں جو اس میں داخل ہو جائے، اسے بھی امن حاصل ہو جاتا ہے۔
    بعض مفسرین کہتے ہیں کہ یہ دراصل تین مقامات کی قسم ہے، جن میں سے ہر ایک جگہ میں جلیل القدر، صاحب شریعت پیغمبر مبعوث ہوا۔
    انجیر اور زیتون سے مراد وہ علاقہ ہے جہاں اس کی پیداوار ہے اور وہ ہے بیت المقدس، جہاں حضرت عیسیٰ (عليه السلام) پیغمبر بن کر ائے۔
    طور سینا یا سینین پر حضرت موسیٰ (عليه السلام) کو نبوت عطا کی گئی اور شہر مکہ میں سید الرسل حضرت محمد رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کی بعثت ہوئی۔
    ابن کثیر ) ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ