كَأَمْثَٰلِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُونِ ٢٣
Ka amsaalil lu`lu`il maknoon
ترجمہ (جالندھری)
جیسے (حفاظت سے) تہہ کئے ہوئے (آب دار) موتی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَأَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُون﴾ المخزونِ في الصّدف لمْ تمسَّه الأيدي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں.۱
حواشی
(1) مَكْنُونٌ، جسے چھپا کر رکھا گیا، اس کو کسی کے ہاتھ لگے ہوں نہ گردوغبار اسے پہنچا ہو۔
ایسی چیز بالکل صاف ستھری اور اصلی حالت میں رہتی ہے۔