قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۳ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 3 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌ ٣

Khafidatur raafi`ah

ترجمہ (جالندھری)

کسی کو پست کرے کسی کو بلند

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿خَافِضَةٌ﴾ قومًا إلى النار ﴿رَّافِعَة﴾ آخرينَ إلى الجنة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہوگی.۱

حواشی

  1. (1) پستی اور بلندی سے مطلب ذلت اور عزت ہے۔
    یعنی اللہ کے اطاعت گزار بندوں کو یہ بلند اور نافرمانوں کو پست کرے گی، چاہےدنیا میں معاملہ اس کے برعکس ہو۔
    اہل ایمان وہاں معزز و مکرم ہوں گےاور اہل کفر و عصیان ذلیل و خوار۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ