أَوَءَابَآؤُنَا الْأَوَّلُونَ ٤٨
Awa aabaaa`unal awwaloon
ترجمہ (جالندھری)
اور کیا ہمارے باپ دادا کو بھی؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَوَ﴾ الأقدمون؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی؟۱
حواشی
(1) اس سے معلوم ہوا کہ عقیدۂ آخرت کا انکار ہی کفر وشرک اور معاصی میں ڈوبے رہنےکا بنیادی سبب ہے .
یہی وجہ ہے کہ جب آخرت کاتصور، اس کے ماننے والوں کے ذہنوں میں دھندلا جاتا ہے، تو ان میں بھی فسق و فجور عام ہو جاتا ہے۔
جیسے آج کل عام مسلمانوں کاحال ہے۔