وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا ٥
Wa bussatil jibaalu bassaa
ترجمہ (جالندھری)
اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَبُسَّتِ﴾ فُتِّتت ﴿الْجِبَالُ بَسًّا﴾ فصارتْ كالدقيق المَبْسوس: وهو المبلول.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.۱
حواشی
(1) رَجًّا کے معنی حرکت واضطراب (زلزلہ) اور بس کے معنی ریزہ ریزہ ہو جانے کے ہیں۔