قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۶۲ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 62 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْأَةَ الْأُولَىٰ فَلَوْلَا تَذَكَّرُونَ ٦٢

Wa laqad `alimtumun nash atal oolaa falaw laa tazakkaroon

ترجمہ (جالندھری)

اور تم نے پہلی پیدائش تو جان ہی لی ہے۔ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْأَةَ الأُولَى﴾ الخلقَ في الرحمِ ﴿فَلَوْلاَ﴾ فهلَّا ﴿تَذكَّرُون﴾ تعتبرونَ فتؤمنوا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تمہیں یقینی طور پر پہلی دفعہ کی پیدائش معلوم ہی ہے پھر کیوں عبرت حاصل نہیں کرتے؟۱

حواشی

  1. (1) یعنی کیوں یہ نہیں سمجھتے کہ جس طرح اس نے تمہیں پہلی مرتبہ پیدا کیا (جس کا تمہیں علم ہے) وہ دوبارہ بھی پیدا کر سکتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ