قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۶۱ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 61 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
عَلَىٰٓ أَن نُّبَدِّلَ أَمْثَٰلَكُمْ وَنُنشِئَكُمْ فِى مَا لَا تَعْلَمُونَ ٦١

Alaaa an nubaddila amsaalakum wa nunshi`akum fee maa laa ta`lamoon

ترجمہ (جالندھری)

کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں اور تم کو ایسے جہان میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کر دیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿عَلَى أَن نُّبَدِّلَ﴾ أي: نجعلَ ﴿أَمْثَالَكُمْ﴾ مكانكم ﴿وَنُنشِئَكُمْ﴾ نخلُقَكم ﴿فِي مَا لاَ تَعْلَمُون﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہ تمہاری جگہ تم جیسے اور پیدا کر دیں اور تمہیں نئے سرے سے اس عالم میں پیدا کریں جس سے تم (بالکل) بےخبر ہو.۱

حواشی

  1. (1) یعنی تمہاری صورتیں مسخ کر کے تمہیں بندر اور خنزیر بنادیں اور تمہاری جگہ تمہاری شکل و صورت کی کوئی اور مخلوق پیداکردیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ