قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۶۰ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 60 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
نَحْنُ قَدَّرْنَا بَيْنَكُمُ الْمَوْتَ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ ٦٠

Nahnu qaddarnaa baina kumul mawta wa maa nahnu bimasbooqeen

ترجمہ (جالندھری)

ہم نے تم میں مرنا ٹھہرا دیا ہے اور ہم اس (بات) سے عاجز نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿نَحْنُ قَدَّرْنَا﴾ أي: قضينا ﴿بَيْنَكُمُ الْمَوْتَ﴾ وأَقَّتنا موتَ كلٍّ بوقتٍ معين ﴿وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِين﴾ بعاجزين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم ہی نے تم میں موت کو متعین کر دیا۱ ہے اور ہم اس سے ہارے ہوئے نہیں ہیں.<br>۲

حواشی

(1) یعنی ہر شخص کی موت کا وقت مقرر کر دیا ہے، جس سے کوئی تجاوز نہیں کر سکتا۔ چنانچہ کوئی بچپن میں، کوئی جوانی میں اور کوئی بڑھاپے میں فوت ہوتا ہے۔
(2) یا مغلوب اور عاجز نہیں ہیں، بلکہ قادر ہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ