ءَأَنتُمْ تَخْلُقُونَهُۥٓ أَمْ نَحْنُ الْخَٰلِقُونَ ٥٩
A-antum takhluqoo nahooo am nahnul khaaliqoon
ترجمہ (جالندھری)
کیا تم اس (سے انسان) کو بناتے ہو یا ہم بناتے ہیں؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَأَنتُمْ تَخْلُقُونَهُ﴾ تجعلون المنيَّ بشرًا ﴿أَمْ نَحْنُ الْخَالِقُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا اس کا (انسان) تم بناتے ہو یا پیدا کرنے والے ہم ہی ہیں؟۱
حواشی
(1) یعنی تمہارے بیویوں سےمباشرت کرنے کے نتیجے میں تمہارے جو قطرات منی عورتوں کے رحموں میں جاتے ہیں، ان سے انسانی شکل وصورت بنانے والے ہم ہیں یا تم؟