قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۶۴ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 64 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ءَأَنتُمْ تَزْرَعُونَهُۥٓ أَمْ نَحْنُ الزَّٰرِعُونَ ٦٤

A-antum tazra`oonahooo am nahnuz zaari`ooon

ترجمہ (جالندھری)

تو کیا تم اسے اُگاتے ہو یا ہم اُگاتے ہیں؟

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَأَنتُمْ تَزْرَعُونَهُ﴾ تُنبتونه ﴿أَمْ نَحْنُ الزَّارِعُون﴾ المُنبتون؟

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اسے تم ہی اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی زمین میں تم جو بیج بوتے ہو، اس سے ایک درخت زمین کے اوپر نمودار ہو جاتا ہے۔
    غلے کے ایک بےجان دانے کوپھاڑ کر اور زمین کے سینے کو چیر کو اس طرح درخت اگانے والا کون ہے؟ یہ بھی منی کے قطرے سے انسان بنا دینے کی طرح ہماری ہی قدرت کا شاہکار ہے۔
    یا تمہارے کسی ہنر یا چھو منتر کانتیجہ ہے؟

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ