قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۶۶ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 66 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّا لَمُغْرَمُونَ ٦٦

Innaa lamughramoon

ترجمہ (جالندھری)

(کہ ہائے) ہم تو مفت تاوان میں پھنس گئے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

تقولون: ﴿إِنَّا لَمُغْرَمُون﴾ معذَّبون، والغرامُ: العذاب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہ ہم پر تو تاوان ہی پڑ گیا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی ہم نے پہلے زمین پر ہل چلا کر اسے ٹھیک کیا پھر بیج ڈالا، پھر اسے پانی دیتے رہے، لیکن جب فصل کے پکنے کا وقت آیا تو وہ خشک ہو گئی، اور ہمیں کچھ بھی نہ ملا یعنی یہ سارا خرچ اور محنت، ایک تاوان ہی ہوا جو ہمیں برداشت کرنا پڑا۔
    تاوان کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ انسان کو اس کے مال یا محنت کامعاوضہ نہ ملے، بلکہ وہ یوں ہی ضائع ہو جائے یا زبردستی اس سے کچھ موصول کر لیا جائے۔
    اور اس کےبدلے میں اسے کچھ نہ دیا جائے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ