ءَأَنتُمْ أَنشَأْتُمْ شَجَرَتَهَآ أَمْ نَحْنُ الْمُنشِـُٔونَ ٧٢
A-antum anshaatum shajaratahaaa am nahnul munshi`oon
ترجمہ (جالندھری)
کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرتے ہیں؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَأَنتُمْ أَنشَأْتُمْ شَجَرَتَهَا﴾ التي يُقدح منها النارُ ﴿أَمْ نَحْنُ الْمُنشِؤُون﴾ الشجرة؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اس کے پیدا کرنے والے ہیں؟۱
حواشی
(1) کہتے ہیں عرب میں دو درخت ہیں، مرخ اور عفار، ان دونوں سے ٹہنیاں لے کر، ان کو آپس میں رگڑا جائے تو اس سےآگ کے شرارے نکلتے ہیں۔