قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۷۵ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 75 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
۞ فَلَآ أُقْسِمُ بِمَوَٰقِعِ النُّجُومِ ٧٥

Falaa uqsimu bimaawaa qi`innujoom

ترجمہ (جالندھری)

ہمیں تاروں کی منزلوں کی قسم

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَلاَ أُقْسِمُ﴾ «لا» ليست للنفي؛ لأن المرادَ إثباتُ القَسَم، والمرادُ بذلك التوكيدُ والتنبيهُ ﴿بِمَوَاقِعِ النُّجُوم﴾ مواقعِ الطلوعِ والغروب؛ لأن مواقعَ غروبها إيذانٌ بالنهار، ومواقعَ طلوعها إيذانٌ بالليل.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے گرنے کی.۱

حواشی

  1. (1) فَلا أُقْسِمُ میں ”لا“ زائد ہے جو تاکید کے لیے ہے۔
    یا یہ زائد نہیں ہے۔
    بلکہ ماقبل کی کسی چیز کی نفی کےلیے ہے۔
    یعنی یہ قرآن کہانت یا شاعری نہیں ہے بلکہ میں ستاروں کے گرنے کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ یہ قرآن عزت والا ہے .
    .
    .
    مَوَاقِعُ النُّجُومِ سے مراد ستاروں کے طلوع و غروب کی جگہیں اور ان کی منزلیں اور مدارہیں، بعض نے ترجمہ کیا ہے ”
    قسم کھاتا ہوں آیتوں کے اترنے کی پیغمبروں کے دلوں میں“ (موضح القرآن) یعنی نجوم، قرآن کی آیات اور مواقع، قلوب انبیا۔
    بعض نے اس کا مطلب قرآن کا آہستہ آہستہ بتدریج اترنا اور بعض نے قیامت والے ستاروں کا جھڑنا مراد لیا ہے۔
    (ابن کثیر)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ