قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۷۹ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 79 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَّا يَمَسُّهُۥٓ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ ٧٩

Laa yamassuhooo illal mutahharoon

ترجمہ (جالندھری)

اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لاَّ يَمَسُّهُ﴾ أي: ذلك الكتابَ المكنونَ ﴿إِلاَّ الْمُطَهَّرُون﴾ وهم الملائكةُ عليهم السلام الموصوفونَ بالطهارة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جسے صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) لا يَمَسُّهُ، میں ضمیر کا مرجع لوح محفوط ہے اور پاک لوگوں سے مراد فرشتے، بعض نے اس کا مرجع، قرآن کریم کو بنایا ہے یعنی اس قرآن کو فرشتے ہی چھوتےہیں، یعنی آسمانوں پر فرشتوں کے علاوہ کسی کی بھی رسائی اس قرآن تک نہیں ہوتی۔
    مطلب مشرکین کی تردید ہے جو کہتے تھے کہ قرآن شیاطین لے کر اترتے ہیں۔
    اللہ نے فرمایا یہ کیونکر ممکن ہے یہ قرآن تو شیطانی اثرات سے بالکل محفوظ ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ