قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۸۱ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 81 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَفَبِهَٰذَا الْحَدِيثِ أَنتُم مُّدْهِنُونَ ٨١

Afabihaazal hadeesi antum mudhinoon

ترجمہ (جالندھری)

کیا تم اس کلام سے انکار کرتے ہو؟

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَفَبِهَذَا الْحَدِيثِ﴾ أي: القرآنِ ﴿أَنتُم مُّدْهِنُون﴾ متهاوِنون مكذِّبون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس کیا تم ایسی بات کو سرسری (اور معمولی) سمجھ رہے ہو؟۱

حواشی

  1. (1) حدیث سے مراد قرآن کریم ہے مُدَاهَنَةٌ، وہ نرمی جو کفر ونفاق کے مقابلے میں اختیار کی جائے۔
    دراں حالیکہ ان کے مقابلے میں سخت تر رویے کی ضرورت ہے۔
    یعنی اس قرآن کو اپنانے کے معاملےمیں تمام کافروں کو خوش کرنے کے لیے نرمی اور اعراض کا راستہ اختیار کر رہے ہو۔
    حالانکہ یہ قرآن جو مذکورہ صفات کا حامل ہے، اس لائق ہے کہ اسے نہایت خوشی سے اپنایا جائے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ