وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنكُمْ وَلَٰكِن لَّا تُبْصِرُونَ ٨٥
Wa nahnu aqrabu ilaihi minkum wa laakil laa tubsiroon
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَنَحْنُ﴾ أي: ملائكتُنا ﴿أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنكُمْ وَلَكِن لاَّ تُبْصِرُون﴾ الملائكةَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم اس شخص سے بہ نسبت تمہارے بہت زیاده قریب ہوتے ہیں۱ لیکن تم نہیں دیکھ سکتے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی مرنے والے کے ہم، تم سے بھی زیادہ قریب ہوتےہیں۔ اپنے علم، قدرت اور رؤیت کے اعتبار سے۔ یا ہم سے مراد اللہ کے کارندے یعنی موت کے فرشتے ہیں جو اس کی روح قبض کرتےہیں۔(2) یعنی اپنی جہالت کی وجہ سے تمہیں اس بات کا ادراک نہیں کہ اللہ تو تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے یا روح قبض کرنے والے فرشتوں کو تم دیکھ نہیں سکتے۔