قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۸۴ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 84 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَنتُمْ حِينَئِذٍ تَنظُرُونَ ٨٤

Wa antum heena`izin tanzuroon

ترجمہ (جالندھری)

اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَأَنتُمْ﴾ يا حاضري الميتِ ﴿حِينَئِذٍ تَنظُرُون﴾ إليه ولا تنفعونه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور تم اس وقت آنکھوں سے دیکھتے رہو.۱

حواشی

  1. (1) یعنی روح نکلتے ہوئے دیکھتے ہو لیکن اسے ٹال سکنے کی یا اسے کوئی فائدہ پہنچانےکی قدرت نہیں رکھتے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ