قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۹۰ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 90 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنْ أَصْحَٰبِ الْيَمِينِ ٩٠

Wa ammaaa in kaana min as haabil yameen

ترجمہ (جالندھری)

اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَأَمَّا إِن كَانَ﴾ الميتُ ﴿مِنَ أَصْحَابِ الْيَمِين﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جو شحص داہنے (ہاتھ) والوں میں سے ہے.۱

حواشی

  1. (1) یہ دوسری قسم ہے، عام مومنین۔
    یہ بھی جہنم سے بچ کر جنت میں جائیں گے، تاہم درجات میں سابقین سے کم تر ہوں گے۔
    موت کے وقت فرشتے ان کو بھی سلامتی کی خوش خبری دیتے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ