وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِينَ الضَّآلِّينَ ٩٢
Wa ammaaa in kaana minal mukazzibeenad daaalleen
ترجمہ (جالندھری)
اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَمَّا إِن كَانَ﴾ الميتُ ﴿مِنَ الْمُكَذِّبِينَ الضَّالِّين﴾ وهم الكفارُ أصحابُ الشمالِ والمَشْأمة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
لیکن اگر کوئی جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے.۱
حواشی
(1) یہ تیسری قسم ہے جنہیں آغازسورت میں أَصْحَابُ الْمَشْئَمَة ِکہا گیا تھا، بائیں ہاتھ والے یا حاملین نحوست۔
یہ اپنے کفر ونفاق کی سزا یا اس کی نحوست عذاب جہنم کی صورت میں بھگتیں گے۔