قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یٰسٓ

سورۃ یٰسٓ آیت ۲۷ کی تفسیر

Surah Yasin Ayat 27 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
بِمَا غَفَرَ لِى رَبِّى وَجَعَلَنِى مِنَ الْمُكْرَمِينَ ٢٧

Bimaa ghafara lee Rabbee wa ja`alanee minal mukrameen

ترجمہ (جالندھری)

کہ خدا نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي﴾ أي: بالذي غفرَ لي من الذنوبِ ﴿وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُكْرَمِين﴾ ليؤمنوا، أي: لو علِموا ذلك، لآمنوا بالله تعالى.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہ مجھے میرے رب نے بخش دیا اور مجھے باعزت لوگوں میں سے کر دیا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی جس ایمان اور توحید کی وجہ سے مجھے رب نے بخش دیا، کاش میری قوم اس بات کو جان لے تاکہ وہ بھی ایمان وتوحید کو اپنا کر اللہ کی مغفرت اور اس کی نعمتوں کی مستحق ہو جائے۔
    اس طرح اس شخص نے مرنے کے بعد بھی اپنی قوم کی خیر خواہی کی۔
    ایک مومن صادق کو ایسا ہی ہونا چاہئے کہ وہ ہر وقت لوگوں کی خیر خواہی ہی کرے، بدخواہی نہ کرے۔
    ان کی صحیح رہنمائی کرے، گمراہ نہ کرے، بیشک لوگ اسے جو چاہے کہیں اور جس قسم کا سلوک چاہیں کریں، حتیٰ کہ اسے مار ڈالیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ