إِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَٰحِدَةً فَإِذَا هُمْ خَٰمِدُونَ ٢٩
In kaanat illaa saihatanw waahidatan fa-izaa hum khaamidoon
ترجمہ (جالندھری)
وہ تو صرف ایک چنگھاڑ تھی (آتشین) سو وہ (اس سے) ناگہاں بجھ کر رہ گئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِن كَانَتْ إِلاَّ صَيْحَةً وَاحِدَةً﴾ أي: ما كانت هي ـ أي: الأخذةُ ـ إلا صيحةً واحدةً.
﴿فَإِذَا هُمْ خَامِدُون﴾ ميِّتون، شُبِّهوا بالرماد الذي خمدتْ نارُه وطَفِئَتْ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه تو صرف ایک زور کی چیﺦ تھی کہ یکایک وه سب کے سب بجھ بجھا گئے.۱
حواشی
(1) کہتے ہیں کہ جبرائیل (عليه السلام) نے ایک چیخ ماری، جس سے سب کے جسموں سے روحیں نکل گئیں اور وہ بجھی آگ کی طرح ہوگئے۔
گویا زندگی، شعلۂ فروزاں ہے اور موت، اس کا بجھ کر راکھ کا ڈھیر ہو جانا۔